ابنا: افغانستان کے صوبے کاپيسا ميں خود کش حملہ آور نے حملہ کيا جس کے نتيجے ميں 4 فرانسيسي فوجي ہلاک اور 5زخمي ہوئے.
افغان طالبان نے صوبہ کاپيسا ميں خود کش حملے کي ذمہ داري قبول کر لي ہے. پيرس ميں فرانسيسي صدر دفتر کي طرف سے جاري کردہ ايک بيان ميں افغانستان ميں فوجيوں کي ہلاکتوں کي تصديق کر دي گئي ہے. .......
/169